Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ أَنْ تَغْفِرَ لِي
اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ أَنْ تَغْفِرَ لِي۔
اے اللہ، میں تجھ سے تیری رحمت کے واسطے سوال کرتا ہوں جو ہر چیز پر محیط ہے، کہ تو مجھے معاف فرما دے۔
Reference: حسن (حافظ ابن حجر)۔ تخریج الاذکار، شرح الاذکار: ۴/۳۴۲