Loading...
Language: Urdu
أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ
اللہُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي، وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي۔
تمہارے پاس روزہ داروں نے روزہ افطار کیا، اور تمہارا کھانا نیک لوگوں نے کھایا، اور فرشتے تم پر رحمت بھیجیں۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۳۸۵۴