Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ (ﷺ) سواری پر سوار ہوتے وقت بسم اللہ کہتے تھے، بیٹھنے کے بعد باقی فرماتے:
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ، سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اَللّهُ أَكْبَرُ، (لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ) سُبْحَانَكَ، إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِيْ فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلاَّ أَنْتَ
لَا إِلٰہَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اسے ہمارے مسخر کر دیا حالانکہ ہم اسے قابو میں کرنے والے نہ تھے۔ اور بیشک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ پاک ہے تو۔ اے اللہ، میں نے اپنی جان پر ظلم کیا پس مجھے معاف فرما، کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کرتا۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۳۴۴۶