Loading...
مسافر کے لیے نبوی الوداعی دعا
Language: Urdu
أَسْتَوْدِعُكَ اللَّهَ الَّذِيْ لَا تَضِيْعُ وَدَائِعُهُ
أَسْتَوْدِعُكَ اللہَ الَّذِي لَا تَضِيعُ وَدَائِعُهُ۔
میں تمہیں اللہ کے سپرد کرتا ہوں، جس کی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابن ماجہ: ۲۸۲۵