Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ رَّبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظْلَلْنَ، وَرَبَّ الْأَرَضِيْنَ السَّبْعِ ومَا أَقْلَلْنَ، ورَبَّ الشَّيَاطِيْنِ ومَا أَضْلَلْنَ، ورَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا ذَرَيْنَ، أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ وَخَيْرَ أَهْلِهَا، (وَخَيْرَ مَا فِيهَا) وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا وشَرِّ مَا فِيهَا
اللہُمَّ هَوِّنْ عَلَيْنَا سَفَرَنَا هٰذَا وَاطْوِ عَنَّا بُعْدَهُ۔
اے اللہ، ساتوں آسمانوں اور جو سایہ وہ کرتے ہیں ان کے رب، ساتوں زمینوں اور جو وہ اٹھائے ہوئے ہیں ان کے رب، شیاطین اور جنہیں وہ گمراہ کرتے ہیں ان کے رب، ہواؤں اور جسے وہ بکھیرتی ہیں ان کے رب۔ میں تجھ سے اس بستی کی بھلائی اور اس کے رہنے والوں کی بھلائی، اور جو اس میں ہے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں۔ اور میں تجھ سے اس کے شر، اس کے رہنے والوں کے شر اور جو اس میں ہے اس کے شر سے پناہ مانگتا ہوں۔
Reference: حسن لغیرہ (البانی)۔ صحیح ابن خزیمہ: ۲۵۶۵