Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ أَهْلِهَا وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا
اللہُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِي السَّفَرِ، وَالْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ۔
اے اللہ! میں تجھ سے اس (بازار) کی بھلائی اور اس کے رہنے والوں کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور میں تجھ سے اس کے شر اور اس کے رہنے والوں کے شر سے پناہ مانگتا ہوں۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۳۴۴۹