Loading...
Language: Urdu
نوح (علیہ السلام) نے کشتی میں سوار ہوتے وقت یہ دعا پڑھی:
بِسْمِ اللَّهِ مَجْرَاهَا وَمُرْسٰىهَآ ۚ إِنَّ رَبِّى لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا۔
اللہ کے نام سے اس کا چلنا اور اس کا ٹھہرنا ہے۔ بیشک میرا رب بخشنے والا مہربان ہے۔
Reference: سورۃ ہود: ۴۱