Loading...
Language: Urdu
مسجد میں داخل ہوتے وقت کہیں -
أَعُوْذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِوَجْهِهِ الْكَرِيمِ وَسُلْطَانِهِ الْقَدِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
اللہُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ۔
میں عظمت والے اللہ کی، اور اس کے عزت والے چہرے کی، اور اس کی قدیم بادشاہی کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۴۶۶