Loading...
Language: Urdu
اللہ (سبحانہ و تعالیٰ) فرماتا ہے -
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ﴿١﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ﴿٢﴾ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ﴿٣﴾ تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ﴿٤﴾ سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ ﴿٥﴾
(۱) بے شک ہم نے اسے (قرآن کو) شب قدر میں نازل کیا۔ (۲) اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ (۳) شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ (۴) اس میں فرشتے اور روح اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں۔ (۵) وہ (رات) سراسر سلامتی ہے صبح کے طلوع ہونے تک۔
Reference: سورۃ القدر ۹۷:۱-۵