Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُ أَحَدٌ، اللَّهُ الصَّمَدُ، لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
أَسْتَغْفِرُ اللہَ۔
وہ اللہ ہے، (جو) ایک ہے۔ اللہ، بے نیاز ہے۔ نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا، اور اس کے برابر کوئی نہیں۔
Reference: حسن. ابو داود: ۴۷۲۲