Loading...
Language: Urdu
نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ النَّارِ نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ
أَسْتَغْفِرُ اللہَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ۔
ہم جہنم کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں، قبر کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ ہم فتنوں سے اور ان کے ظاہر اور باطن سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ ہم دجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔
Reference: صحیح مسلم: ۲۸۶۷