Loading...
Language: Urdu
نبی ﷺ نے عائشہ (رضی اللہ عنہا) سے فرمایا: تم کہو -
اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اَللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اے اللہ، بے شک تو معاف کرنے والا، کرم کرنے والا ہے۔ تو معافی کو پسند کرتا ہے؛ لہذا مجھے معاف فرما۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ترمذی: ۳۵۱۳