Loading...
Language: Urdu
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
أَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِي لَا إِلٰہَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ۔
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو بڑا بردبار اور کرم والا ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو بلند مرتبہ اور عظمت والا ہے۔ پاک ہے اللہ جو ساتوں آسمانوں کا رب ہے اور عظمت والے عرش کا رب ہے۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
Reference: صحیح اسناد (احمد شاکر)۔ مسند احمد ۲/۳۹