Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِيْ وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ بِذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ
سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِهِ۔
اے اللہ، تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں جتنا میں طاقت رکھتا ہوں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس چیز کے شر سے جو میں نے کی، میں اپنی ذات پر تیری نعمت کا اقرار کرتا ہوں اور اپنے گناہ کا اقرار کرتا ہوں، پس مجھے بخش دے، کیونکہ بیشک تیرے سوا گناہوں کو کوئی نہیں بخش سکتا۔
Reference: بخاری: ۶۳۰۶