Loading...
Language: Urdu
مندرجہ ذیل کلمات ۱۰ بار کہیں -
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لا إله إلا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک و لہ الحمد و ہو علی کل شیء قدیر
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے جس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ نبی ﷺ نے فرمایا: جو شخص مندرجہ بالا کلمات ۱۰ بار کہیے، یہ ایسا ہوگا جیسے اس نے اسماعیل (علیہ السلام) کی اولاد میں سے چار کو غلامی سے آزاد کیا۔
Reference: بخاری: ۶۴۰۴