Loading...
اذان اور اقامت کے درمیان دعا (حدیث)
Language: Urdu
اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: اذان اور اقامت کے درمیانی وقت میں دعا رد نہیں کی جاتی۔
اذان اور اقامت کے درمیان کی جانے والی دعا رد نہیں ہوتی۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد: ۵۲۱