Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ اكْفِنِيْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
اے اللہ، مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے مستغنی کر دے، اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کر دے۔
Reference: حسن. ترمذی: ۳۵۶۳