Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ رَحْمَانُ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَرَحِيْمَهُمَا تُعْطِيْهِمَا مَنْ تَشَاءُ وَتَمْنَعُ مِنْهُمَا مَنْ تَشَاءُ ارْحَمْنِيْ رَحْمَةً تُغْنِيْنِيْ بِهَا عَنْ رَحْمَةِ مَنْ سِوَاكَ
اے اللہ، بادشاہی کے مالک، تو جسے چاہے بادشاہی دیتا ہے، اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لیتا ہے، اور تو جسے چاہے عزت دیتا ہے، اور جسے چاہے ذلیل کرتا ہے۔ تیرے ہاتھ میں ساری بھلائی ہے۔ بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ دنیا اور آخرت کا رحمن اور ان کا رحیم، تو جسے چاہے وہ دیتا ہے، اور جسے چاہے ان سے روک دیتا ہے۔ مجھ پر ایسی رحمت فرما جو مجھے تیرے سوا دوسروں کی رحمت سے بے نیاز کر دے۔
Reference: حسن (البانی)۔ صحیح الترغیب: ۱۸۲۱