Loading...
Language: Urdu
اللہ کے رسول (ﷺ) نماز میں یہ دعا پڑھتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْـيَا وَالْمَمَاتِ. اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ
اے اللہ، میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں مسیح دجال کے فتنے سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں زندگی اور موت کے فتنوں سے۔ اے اللہ، میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہ سے اور قرض سے۔
Reference: بخاری: ۸۳۲