Loading...
Language: Urdu
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الْعَدُوِّ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ
اے اللہ، میں تیری پناہ مانگتا ہوں قرض کے غلبے سے، اور دشمن کے غلبے سے، اور دشمنوں کے میری مصیبتوں پر خوش ہونے سے۔
Reference: صحیح. نسائی: ۵۴۷۵