Loading...
Language: Urdu
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، الْعَظِيْمُ الْحَلِيْمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، رَبُّ السَّمَاوَاتِ، وَرَبُّ الْأَرْضِ، وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيْمِ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو عظمت والا، بردبار ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو آسمانوں کا رب اور زمین کا رب اور عرش کریم کا رب ہے۔
Reference: [۱] بخاری: ۶۳۴۶ [۲] صحیح ابن حبان ۳/۱۴۷، مسند احمد ۱۹۴