Loading...
Language: Urdu
اللہ کے رسول (ﷺ) نے فرمایا: جو شخص کسی کو مصیبت میں دیکھے، پھر کہے:
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا
اللہُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، لَا إِلٰہَ إِلَّا أَنْتَ۔
سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے مجھے اس چیز سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر بہت فضیلت دی۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۴۳۲