Loading...
Language: Urdu
يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ، بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ
اللہُ اللہُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا۔
اے زندہ، اے خود قائم رہنے والے اور سب کو قائم رکھنے والے، میں تیری رحمت کے واسطے سے مدد طلب کرتا ہوں۔
Reference: حسن (البانی)۔ ترمذی: ۳۵۲۴