Loading...
Language: Urdu
جابر (رضی اللہ عنہ) نے کہا کہ انہوں نے اللہ کے رسول ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: رات کے وقت ایک ایسی گھڑی ہے جس میں کوئی مسلمان اللہ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی نہیں مانگتا مگر وہ اسے عطا فرماتا ہے؛ اور یہ ہر رات ہوتا ہے۔
رات میں ایک ایسی گھڑی ہے جس میں کوئی بھی مسلمان اللہ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی نہیں مانگتا مگر یہ کہ اللہ اسے عطا کر دیتا ہے؛ اور یہ ہر رات ہوتا ہے۔
Reference: مسلم: ۷۵۷