Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ ظَلَمَنِي وَخُذْ مِنْهُ بِثَأْرِي
بِسْمِ اللہِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللہِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللہِ۔
اے اللہ، مجھے میری سماعت اور بصارت سے فائدہ اٹھانے دے، اور انہیں تادم مرگ باقی رکھ، اور ان لوگوں کے خلاف میری مدد کر جنہوں نے مجھ پر ظلم کیا، اور ان سے میرا بدلہ لے۔
Reference: صحیح. بخاری، الادب المفرد ۱/۲۲۶