Loading...
Language: Urdu
نبی (ﷺ) خطرے کے اوقات میں فرمایا کرتے تھے -
لَا إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّى كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِيْنَ
لَا إِلٰہَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔
تیرے سوا کوئی معبود نہیں (اے اللہ)، تو پاک ہے۔ بیشک میں ظالموں میں سے تھا۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۵۰۵