Loading...
Language: Urdu
اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدہ کر رہا ہوتا ہے، لہذا (اس حالت میں) دعا کرو۔
بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہو، لہذا (اس حالت میں) کثرت سے دعا کرو۔
Reference: مسلم: ۴۸۲