Loading...
Language: Urdu
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے، انہوں نے نبی (ﷺ) کو فرماتے سنا:
اَللَّهُمَّ فَأَيُّمَا مُؤْمِنٍ سَبَبْتُهُ فَاجْعَلْ ذَلِكَ لَهُ قُرْبَةً إِلَيْكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
اللہُمَّ فَأَيُّمَا مُؤْمِنٍ سَبَبْتُهُ فَاجْعَلْ ذٰلِكَ لَهُ قُرْبَةً إِلَيْكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔
اے اللہ، مومنوں میں سے جسے بھی میں نے برا بھلا کہا ہو، تو اسے قیامت کے دن اپنے قرب کا ذریعہ بنا دے۔
Reference: بخاری: ۶۳۶۱