Loading...
Language: Urdu
نبی (ﷺ) کے صحابہ میں سے ایک کی یہ خصوصیت تھی کہ اگر ان کی تعریف کی جاتی، تو وہ کہتے:
اَللَّهُمَّ لَا تُؤَاخِذْنِي بِمَا يَقُولُونَ، وَاغْفِرْ لِي مَا لَا يَعْلَمُونَ، وَاجْعَلْنِي خَيْرًا مِمَّا يَظُّنُّونَ
جَزَاكَ اللہُ خَيْرًا۔
اے اللہ، میرا مواخذہ نہ کر اس پر جو یہ کہتے ہیں اور مجھے معاف کر دے اس پر جسے یہ نہیں جانتے اور مجھے اس سے بہتر بنا دے جو یہ گمان کرتے ہیں۔
Reference: صحیح. ادب المفرد: ۵۸۹