Loading...
جزاک اللہ خیراً کہنے کی فضیلت
Language: Urdu
رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا: جس کے ساتھ کوئی بھلائی کی جائے، اور وہ کہے:
جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا
بَارَكَ اللہُ فِيكَ۔
اللہ تمہیں جزائے خیر دے۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۲۰۳۵