Loading...
Language: Urdu
نبی ﷺ نے فرمایا: جو شخص رات کو جاگے اور یہ کلمات کہے -
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. الْحَمْدُ لِلَّهِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ، وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کی بادشاہی ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں۔ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ اللہ پاک ہے۔ اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے اور اللہ کے سوا کوئی طاقت اور قوت نہیں۔ اے اللہ! مجھے معاف فرما۔ یا (اللہ کو) پکارے، تو اسے جواب دیا جائے گا اور اگر وہ وضو کرے (اور نماز پڑھے) تو اس کی نماز قبول کی جائے گی۔
Reference: بخاری: ۱۱۵۴