Loading...
Language: Urdu
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا: "بے شک اللہ چھینک کو پسند کرتا ہے اور جماہی کو ناپسند کرتا ہے۔ تو جب تم میں سے کوئی چھینکے اور کہے 'الحمدللہ (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں)'، تو ہر سننے والے پر حق ہے کہ وہ کہے: 'یرحمک اللہ (اللہ تم پر رحم کرے)'۔ رہی جماہی کی بات تو جب تم میں سے کوئی جماہی لے تو اسے چاہیے کہ اسے جتنا ہو سکے روکے اور 'ہا ہا' نہ کہے کیونکہ یہ صرف شیطان ہے جو اس پر ہنس رہا ہوتا ہے۔"
الْحَمْدُ لِلہِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ
Reference: بخاری: ۳۲۸۹