Loading...
جمائی لینے کے اسلامی آداب
Language: Urdu
اللہ کے رسول (ﷺ) نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جمائی لے، تو اسے چاہیے کہ اپنے ہاتھ کی مدد سے اپنا منہ بند رکھے، کیونکہ شیطان اس میں داخل ہو جاتا ہے۔
الْحَمْدُ لِلہِ
Reference: مسلم: ۲۹۹۵