Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ لَا تُؤَاخِذْنِيْ بِمَا يَقُوْلُوْنَ وَاغْفِرْ لِي مَا لَا يَعْلَمُوْنَ (وَاجْعَلْنِيْ خَيْرًا مِمَّا يَظُنُّوْنَ)
اللہُمَّ لَا تُؤَاخِذْنِي بِمَا يَقُولُونَ، وَاغْفِرْ لِي مَا لَا يَعْلَمُونَ، [وَاجْعَلْنِي خَيْرًا مِمَّا يَظُنُّونَ]
اے اللہ، اس پر میرا مواخذہ نہ کر جو وہ کہتے ہیں اور مجھے معاف کر دے جسے وہ نہیں جانتے [اور مجھے اس سے بہتر بنا دے جو وہ گمان کرتے ہیں]。
Reference: صحیح. ادب المفرد: ۷۶۱، قوسین میں موجود حصہ (شعب الایمان ۴/۲۸۸)