Loading...
Language: Urdu
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
أَسْتَغْفِرُ اللہَ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے۔ اللہ اکیلے کے سوا کوئی معبود نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، بادشاہی اسی کی ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، نہ کوئی طاقت ہے اور نہ کوئی قوت مگر اللہ کے ساتھ۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۴۳۰