Loading...
Language: Urdu
اَللَّهُمَّ اكْتُبْ لِي بِهَا عِنْدَكَ أَجْرًا وَضَعْ عَنِّيْ بِهَا وِزْرًا وَاجعَلْهَا لِي عِنْدَكَ ذُخْرًا وَتَقَبَّلْهَا مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْتَهَا مِنْ عَبْدِكَ دَاوُدَ
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰہَ إِلَّا اللہُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
اے اللہ، اس کی وجہ سے میرے لیے اپنے پاس اجر لکھ دے، اور اس کی وجہ سے مجھ سے گناہ دور کر دے، اور اسے میرے لیے اپنے پاس ذخیرہ بنا دے، اور اسے مجھ سے قبول فرما جیسا کہ تو نے اپنے بندے داؤد سے قبول کیا۔
Reference: حسن. ترمذی: ۳۴۲۴