Loading...
Language: Urdu
سُبْحَانَكَ اَللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوْبُ إِلَيْكَ
أَعُوذُ بِاللہِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
پاک ہے تو اے اللہ، اور تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۴۳۳