Loading...
Language: Urdu
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
إیاک نعبد و إیاک نستعین
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت یافتہ ہے، لیکن جسے وہ گمراہ کر دے - تو آپ اس کے لیے کبھی کوئی ہدایت دینے والا دوست نہیں پائیں گے۔ (سورۃ الکہف ۱۸:۱۷)
Reference: سورۃ الفاتحہ ۱:۵