Loading...
Language: Urdu
أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُوْنَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ
أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ
روزہ دار تمہارے پاس افطار کریں، نیک لوگ تمہارا کھانا کھائیں، اور فرشتے تمہارے لیے دعائے رحمت کریں۔
Reference: صحیح. ابو داود: ۳۸۵۴