Loading...
Language: Urdu
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب تم مرغ کی بانگ سنو تو اللہ سے اس کا فضل مانگو، کیونکہ اس نے فرشتے کو دیکھا ہے، اور جب تم گدھے کے رینگنے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے۔
Reference: بخاری: ۳۳۰۳