Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب لوگ چلنا پھرنا بند کر دیں، تو (گھر سے) کم نکلو، کیونکہ اللہ رات کو اپنی مخلوق میں جسے چاہتا ہے پھیلا دیتا ہے۔ اللہ کا نام لے کر دروازہ بند کرو، کیونکہ جو دروازہ اللہ کا نام لے کر بند کیا جاتا ہے، شیطان اسے نہیں کھول سکتا۔ پھر برتن کو ڈھانپ دو، (خالی) برتن کو الٹا کر دو اور پانی کے مشکیزے کا منہ بند کر دو۔
اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا
Reference: سلسلۃ الصحیحہ: ۱۵۱۸، بخاری: ۳۳۰۴