Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ جب سواری پر بیٹھتے تو بسم اللہ کہتے اور سوار ہونے کے بعد یہ دعا پڑھتے:
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ، سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ، اَللَّهُ أَكْبَرُ، اَللَّهُ أَكْبَرُ، اَللَّهُ أَكْبَرُ، (لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ) سُبْحَانَكَ، إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِيْ فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ
الْحَمْدُ لِلہِ. سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ، وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ. الْحَمْدُ لِلہِ، الْحَمْدُ لِلہِ، الْحَمْدُ لِلہِ، اللہُ أَكْبَرُ، اللہُ أَكْبَرُ، اللہُ أَكْبَرُ، (لَا إِلٰہَ إِلَّا أَنْتَ) سُبْحَانَكَ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے لیے مسخر کر دیا، حالانکہ ہم اس پر قابو پانے والے نہ تھے۔ اور یقیناً ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں (3 مرتبہ)، اللہ سب سے بڑا ہے (3 مرتبہ)، پاک ہے تو، اے اللہ میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، پس مجھے بخش دے، کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا۔
Reference: صحیح. ترمذی: ۳۴۴۶