Loading...
Language: Urdu
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہوا اللہ کی رحمت ہے؛ یہ رحمت بھی لاتی ہے اور عذاب بھی۔ لہذا جب تم ہوا چلتی دیکھو تو اسے برا نہ کہو؛ (بلکہ) اللہ سے اس کی خیر مانگو، اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابو داؤد ۵۰۹۷