Loading...
Language: Urdu
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب طوفان آتا تو رسول اللہ ﷺ فرماتے:
اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا، وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ
اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا، وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ
اے اللہ، میں تجھ سے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں، اور اس چیز کی خیر کا جو اس میں ہے، اور اس چیز کی خیر کا جو اس کے ساتھ بھیجی گئی ہے۔ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے، اور اس چیز کے شر سے جو اس میں ہے، اور اس چیز کے شر سے جو اس کے ساتھ بھیجی گئی ہے۔
Reference: مسلم: ۸۹۹