Loading...
بارش کی دعا
Language: Urdu
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ بارش دیکھتے تو فرماتے:
اَللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا
اللہُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا
اے اللہ، نفع بخش موسلا دھار بارش (عطا فرما)۔
Reference: بخاری: ۱۰۳۲