Loading...
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ جب چاند دیکھتے تو فرماتے:
اَللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَلَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ
اللہُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ، وَبَهَائِمَكَ، وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ، وَأَحْيِ بَلَدَكَ الْمَيِّتَ
اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! اس (چاند) کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما، اور (اس چیز کی) توفیق کے ساتھ جو تجھے پسند اور محبوب ہے، (اے چاند) ہمارا اور تمہارا رب اللہ ہے۔
Reference: صحیح الاسناد (احمد شاکر)۔ مسند احمد: ۸/۹۸