Loading...
Language: Urdu
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: لوگوں نے رسول اللہ ﷺ سے بارش نہ ہونے کی شکایت کی... پھر آپ نے فرمایا: ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا رب ہے...“
اَللَّهُمَّ عَلَى ظُهُوْرِ الْجِبَالِ وَالْآكَامِ وَبُطُوْنِ الْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ
مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللہِ وَرَحْمَتِهِ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے، بڑا مہربان نہایت رحم والا، جزا کے دن کا مالک ہے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ اے اللہ، تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو غنی ہے اور ہم فقیر ہیں، ہم پر بارش نازل فرما، اور جو کچھ تو نے نازل کیا اسے ہمارے لیے ایک وقت تک قوت اور پہنچنے کا ذریعہ بنا۔
Reference: بخاری: ۱۰۱۹