Loading...
Language: Urdu
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ایک آدمی جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہوا...
اَللَّهُمَّ أَغِثْنَا، اَللَّهُمَّ أَغِثْنَا، اَللَّهُمَّ أَغِثْنَا
اللہُمَّ أَغِثْنَا، اللہُمَّ أَغِثْنَا، اللہُمَّ أَغِثْنَا
اے اللہ، ہمیں بارش عطا فرما۔ اے اللہ، ہمیں بارش عطا فرما۔ اے اللہ، ہمیں بارش عطا فرما۔
Reference: بخاری: ۱۰۱۴