Loading...
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ جب کسی مریض کی عیادت کے لیے جاتے تو فرماتے:
بَارَكَ اللَّهُ لَكَ
بِسْمِ اللہِ الْكَبِيرِ، أَعُوذُ بِاللہِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِّ كُلِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ، وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ
کوئی حرج نہیں، ان شاء اللہ (یہ بیماری گناہوں سے) پاک کرنے والی ہے۔
Reference: صحیح (البانی)۔ ابن ماجہ: ۳۵۰۸، ۳۵۰۹