Loading...
Language: Urdu
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت نہ آیا ہو، اور اس کے پاس سات مرتبہ یہ کہے... تو اللہ اسے اس بیماری سے شفا عطا فرماتا ہے۔“
أَعُوذُ بِاللہِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ
میں اللہ عظمت والے سے سوال کرتا ہوں جو عرش عظیم کا رب ہے کہ وہ تجھے شفا دے۔ (7 مرتبہ)
Reference: بخاری: ۴۴۳۹